the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی


ی دہلی، 5 نومبر (یو این آئی) انڈر ورلڈ ڈان کو آج بالآخر ہندوستان واپس لے آیا گیا، وہ پچھلے دو دہائیوں سے زیادہ عرصے سے قانون سے بچتا پھررہا تھا۔
راجن کو آج خصوصی طیارہ س انڈونیشیا سے لایا گیا۔

یہ طیارہ علی الصبح پارلم کے ایر فورس اسٹیشن پر اترا۔


چھوٹا راجن سے پوچھ گچھ جاري ڈائلیسس کی خبر بے بنیاد


نئی دہلی، 06 نومبر (یو این آئی) مرکزی تفتیشی بیورو



(سی بی آئی) نے آج واضح کیا کہ گزشتہ ڈھائی دہائی سے زیادہ عرصے سے فرار انڈر ورلڈ ڈان چھوٹا راجن 24 گھنٹے کے لئے 'انڈیا انٹرپول' یعنی سی بی آئی کی حراست میں ہے اور اس سے پوچھ گچھ جاری ہے ۔

اگرچہ جانچ ایجنسی نے چھوٹا راجن کی ڈا ئیلیسس کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

سی بی آئی کے ترجمان دیوپريت سنگھ نے يو این آئی کو بتایا کہ انڈونیشیا پولیس نے بالی ہوائی اڈے پر راجندر سداشیو نكالجے عرف چھوٹا راجن کو انڈونیشیا انٹرپول کو سونپا، جبکہ دہلی کے پالم ٹیکنیکل ایریا ہوائی اڈے پر سے انڈین انٹرپول کو سونپا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.